HomeNovelsAab E Hayat Episode 01 By Umera Ahmed Complete

Aab E Hayat Episode 01 By Umera Ahmed Complete

Aab E Hayat Episode 01 By Umera Ahmed Complete Link

“Aab-e-Hayat” by Umera Ahmed is a captivating novel exploring love, spirituality, and self-discovery themes. The story follows the journey of its protagonist, Aab-e-Hayat, as she navigates life’s challenges and seeks meaning in her relationships. Umera Ahmed’s writing beautifully captures the complexities of human emotions and societal pressures. The novel is rich in symbolism and encourages readers to reflect on their own lives and choices. Overall, it’s a thought-provoking tale that resonates deeply with its audience.

تمھیں کوئی مجھ سے زیادہ محبت نہیں کر سکتا ۔ مجھ سے زیادہ خیال نہیں رکھ سکتا ۔۔ میرے پاس ایک واحد قیمتی چیز تم ہو ۔۔

اس کی آنکھوں میں آنکھیں ڈالے وہ اس سے کہہ رہا تھا ۔۔۔ وعدہ کر رہا تھا ۔۔۔ یاد دہانی کرا رہا تھا ۔۔۔ یاں کچھ جتا رہا تھا ۔۔۔ وہ جھک کر اب اس کی گردن چوم رہا تھا ،،،

مجھے نوازا گیا ہے ۔۔۔ سیدھا ہوتے ہوئے اس سرشاری سے کہا ۔۔۔

رومانس ہورہا ہے ؟؟؟ اپنے عقب میں آنے والی کامران کی آواز پر دونوں ٹھٹکے تھے ۔۔۔ وہ شائد شارٹ کٹ کی وجہ سے برآمدے کے اس دروازے سے نکلا تھا ۔۔۔

کوشش کررہیں ہیں ۔۔ سالار نے پلٹے بغیر کہا ۔۔

گڈ لک ۔۔ وہ کہتے ہوئے ان کے پاس سیڑھیاں اترتا ہوا انہیں دیکھے بغیر چلا گیا ۔۔ امامہ کی رکی ہوئی سانس بحال ہوئی ،، وہ جیھنپ گئی تھی سالار اور اس کی فیملی کم از کم ان معاملات میں بے حد آزاد خیال تھے ۔۔۔

کسی کو سامنے پاکر ، کسی کے سرخ ہونٹوں پر

انوکھا سا تبسم ہے ، محبت ہو گئی ہوگی

امامہ کو لگا وہ زیر لب گلوکار کے ساتھ گا رہا ہے ۔۔۔

جہاں ویران راہیں تھیں ، جہاں حیران آنکھیں تھیں

وہاں پھولوں کا موسم ہے ، محبت ہوگئی ہوگی

لکڑی کی ان سیڑھیوں پر ایک دوسرے کے قریب بیٹھے وہ خاموشی کو توڑتی آس پاس کے پہاڑوں میں گونج کی طرح پھیلتی گلوکار کی سریلی آواز سن رہے تھے ۔۔ زندگی کے وہ لمحے یادوں کا حصہ بن رہے تھے

دوبارہ نہ آنے کے لئے گزررہے تھے ان کے اپارٹمنٹ کی دیوار پر لگنے والی ان دونوں کی پہلی اکھٹی تصویر اس فارم ہاؤس کی سیڑھیوں ہی کی تھی ۔۔سرخ لباس میں گولڈن ۔۔۔۔۔۔کڑھائی والی سیاہ پشمینہ شال اپنے بازوں کے گرد اوڑھے کھلے سیاہ بالوں کو کانوں کے پیچھے سمیٹے خوشی اس کی مسکراہٹ اور آنکھوں میں چمک نہیں بلکہ اس قرب میں

Aab E Hayat By Umera Ahmad Episode 01 is available here for online reading

ناول پڑھنے کے بعد ویب کومنٹ بوکس میں اپنا تبصرہ پوسٹ کریں اور بتائیے آپ کو ناول کیسا لگا… شکریہ

RELATED ARTICLES

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here

- Advertisment -
Google search engine

Most Popular

Recent Comments